چلو یہ چھوٹی موٹی چوری کرتا ہے ،جو دوسرا آئے گاوہ بڑی چوری کرے گا

4  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی پروگرام میں عمر شیخ کے تبادلے پر صحافی محمد مالک نے سوال اٹھا کہ آخر وزیراعظم عمران خان نے کچھ کیوں نہیں کیا ؟ جس کے جواب میں سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان اس وقت وہی کریں گے

جو انہیں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کہیں گے کیونکہ اس کےسے قبل کئی بار وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کئی رپورٹس ان کے سامنے آچکیں ہیں ۔ پروگرام میں موجود سینئر اینکر پرسن مہر بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے سامنے جب بھی وزیراعلی پنجاب سے متعلق کوئی بھی چیز رکھی گئی تو انہوں نے ایک ہی جواب دیا چلو یہ چھوٹی موٹی چوری کرتا جو دوسرا آئے گا وہ بڑی چوری کرے گا ۔عمران خان کے پاس متعدد رپورٹس رکھی گئی لیکن انہوں نے ہر بار انہیں رد کر دیا ۔ مہر بخاری کا کہنا تھا کہ اگر اس کے بعد وہ بھی معاملے کی نوعیت کو نہیں سمجھنا چاہتے تو پھر ان کی اپنی مرضی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…