منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں بلندو بالا عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت دید ی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں بلندو بالا عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت دید ی گئی

کراچی(این این آئی) ایسوسی ایشن آف بلڈرزاینڈ ڈیولپرز(آباد)کو ملک کے 5 بڑے شہروں میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت مل گئی ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین کمیٹی برائے ہائی رائز بلڈنگ حسن بخشی نے کہا کہ کراچی سمیت ملک کے 5 بڑے شہروں میں 300 فٹ سے اونچی عمارتیں تعمیر کرنے… Continue 23reading پاکستان کے پانچ بڑے شہروں میں بلندو بالا عمارتوں کی تعمیرات کی اجازت دید ی گئی

یہ نہیں ہو سکتا پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو روکا جا سکا  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا جلسے جا ری رکھنے کااعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

یہ نہیں ہو سکتا پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو روکا جا سکا  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا جلسے جا ری رکھنے کااعلان

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے جلسے جا ری رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ نہیں ہو سکتا پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو روکا جا سکا،موجودہ حکومت دھاندلی کی پیدا وار ہے،حکومت کے رخصت ہونے سے مسائل حل ہونگے،مداخلت سے پاک نئے الیکشن ہونے چاہئیں ،اسٹیبلشمنٹ سے جب… Continue 23reading یہ نہیں ہو سکتا پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو روکا جا سکا  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا جلسے جا ری رکھنے کااعلان

خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو خواتین کے تحفظ  کے ادارے میں ہی تعینات کر دیا گیا، حیران کن انکشاف 

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو خواتین کے تحفظ  کے ادارے میں ہی تعینات کر دیا گیا، حیران کن انکشاف 

لاہور (آن لائن ) خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو خواتین کے تحفظ کے ادارے میں ہی تعینات کر دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نوید اسلم کو خواتین کے تحفظ کے ادارے میں تعینات کر دیا گیا ہے۔انہیں پاکستان پوسٹ کی خاتون افسر کو تھپڑ مارنے… Continue 23reading خاتون کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما کو خواتین کے تحفظ  کے ادارے میں ہی تعینات کر دیا گیا، حیران کن انکشاف 

حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کااسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ‎

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کااسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ‎

اسلام آباد(آن لائن) حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،تحریک لبیک نے فیض آباد انٹر چینج کے مقام پر اپنا دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، وزیر مذہبی امور نے تحریک لبیک کو منا لیا ہے۔ وزیر اعظم… Continue 23reading حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب، مذہبی جماعت کااسلام آباد دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ‎

وفاقی حکومت کا مذہبی جماعت کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنےکا فیصلہ، مذاکرات کی ناکامی پر مکمل آپریشن کا اختیار،وزیراعظم نے فیصلے کی توثیق کردی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

وفاقی حکومت کا مذہبی جماعت کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنےکا فیصلہ، مذاکرات کی ناکامی پر مکمل آپریشن کا اختیار،وزیراعظم نے فیصلے کی توثیق کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر فیض آباد میں پولیس، رینجرز اور فرنٹیئر کور کے 3 ہزار 113 سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا۔گزشتہ روز راولپنڈی میں منعقد ریلی میں بڑی تعداد نے شرکت کی تھی… Continue 23reading وفاقی حکومت کا مذہبی جماعت کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنےکا فیصلہ، مذاکرات کی ناکامی پر مکمل آپریشن کا اختیار،وزیراعظم نے فیصلے کی توثیق کردی

مذہبی جماعت کا فیض آباد دھرنا، مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو فوری طلب کرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

مذہبی جماعت کا فیض آباد دھرنا، مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو فوری طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فوری طور پر دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فیض آباد پر دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے مذاکرات کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع… Continue 23reading مذہبی جماعت کا فیض آباد دھرنا، مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو فوری طلب کرلیا

الیکشن نتائج تقریباً مکمل ہونے کے قریب نئی وزیراعلی گلگت بلتستان کا نام سامنے آگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

الیکشن نتائج تقریباً مکمل ہونے کے قریب نئی وزیراعلی گلگت بلتستان کا نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن نے کہا ہے کہ حلقہ جی بی پر فتح حاصل کرنے والے امیدوار فتح اللہ خان ممکنہ طور پر گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی… Continue 23reading الیکشن نتائج تقریباً مکمل ہونے کے قریب نئی وزیراعلی گلگت بلتستان کا نام سامنے آگیا

21اسمبلی اراکین کرونا وائرس کے شکار ہوگئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

21اسمبلی اراکین کرونا وائرس کے شکار ہوگئے

پشاور(این ا ین آئی)کورونا کے وار جاری،خیبرپختونخوا اسمبلی کے اکیس اراکین بھی کورونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں،،کوروناوائرس نے شہریوں کے ساتھ ساتھ اراکین صوبائی اسمبلی کوبھی متاثر کردیا ہے۔خیبرپختونخوامیں کوروناوائرس کی دوسری لہرنے عوام کیساتھ اراکین اسمبلی کوبھی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔ خیبرپختونخوااسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر،اہلیہ اوربیٹے کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں ،اس… Continue 23reading 21اسمبلی اراکین کرونا وائرس کے شکار ہوگئے

تحریک اِنصاف کے اہم رہنما قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020

تحریک اِنصاف کے اہم رہنما قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے

اوکاڑا (آن لائن) تحریک اِنصاف اوکاڑا کے اہم رہنما چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے ۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار دوافراد نے انکی گاڑی پر اندھا دھند بارش کردی لیکن وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 188 کے سابق ٹکٹ ہولڈر امیدوارچوہدری… Continue 23reading تحریک اِنصاف کے اہم رہنما قاتلانہ حملہ میں بال بال بچ گئے