وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

27  دسمبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان وزیراعظم عمران خان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتا ہے۔وزیراعظم عمران خان ملکی نظام چلانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔ سبزیاں، دالیں ،گھی، چینی اور آٹا عام آدمی کی پہنچ سے دور

ہو چکا ہے۔بجلی اور گیس کی قیمتوں میں آئے روز اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔بیروزگار ی اور مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔وزیراعظم ہر روز دلاسے اور تسلیاں دے کر عوام کاپیٹ بھرنے کی کوشش کررہے ہیں۔لہٰذا وزیراعظم عمران خان عوام پر حق حکمران مکمل طور پر کھو چکے ہیں۔عمران خان عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…