پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اشتعال آمیز تقاریر پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما گرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سید عالم محسود کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ڈاکٹر سید عالم محسود کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق عالم محسود کو

پاکستان اور سیکورٹی فورسز کے خلاف توہین آمیز اور اشتعال انگیز تقاریر پر گرفتار کیا گیا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر سید عالم محسود نے ایم این اے علی وزیر کی رہائی کے لیے توہین آمیز تقاریر کی تھیں۔دوسری جانب پی ٹی ایم رہنما کی گرفتاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…