اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

دہشتگردی کے جس فتنے کون لیگ نے کچل دیا تھا وہ پھرسر اٹھا رہا ہے، نواز شریف کا مچھ سانحہ پر شدید ردعمل

datetime 3  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن) سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مچھ میں معصوم کان کنوں کابہیمانہ قتل اس بات کا ثبوت ہیکہ دہشتگردی کے جس فتنے کومسلم لیگ ن نے کچل دیا تھا وہ پھرسر اٹھارہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں نواز

شریف نے مچھ میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔انہوں نے کہا معیشت کی تباہی، مہنگائی، بیروزگاری، بدامنی،خارجہ امور پر مسلسل ناکامی اور اب آگ اور خون کا یہ کھیل۔ ووٹ چوری کرکے ایک نااہل کو مسلط کرنیوالوں کو جواب تو دینا ہو گا۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…