شیخ رشید کے وزیر داخلہ بنتے ہی حکومت کا 13دسمبر لاہور جلسے کے بارے میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی )شیخ رشید کے وزیر داخلہ بننے کے فوراً بعد پنجاب حکومت نے پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کو 13دسمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں پی ڈی ایم کو 13 دسمبر کو جلسے کی اجازت… Continue 23reading شیخ رشید کے وزیر داخلہ بنتے ہی حکومت کا 13دسمبر لاہور جلسے کے بارے میں بڑا فیصلہ