پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

کرکٹ لیگ میں تماشائی نے شربت کے گلاس میں کیچ کر کے سب کو حیران کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2021 |

ہوبارٹ(این این آئی)آسٹریلیا میں کرکٹ لیگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال جب ایک تماشائی نے شربت کے گلاس میں کیچ کر کے سب کو حیران کر دیا۔آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے لیگ میچ میں اس وقت دلچسپ

صورتحال پیدا ہوئی جب ڈیوڈ ملان کا چھکا پویلین میں بیٹھے مداح نے شربت کے گلاس میں کیچ کر لیا۔آسٹریلوی شہری نے شربت کے گلاس میں بال کیچ کر کے کھلاڑیوں اور شائقین سب کو حیرت زدہ کر دیا، ویڈیو لمحوں میں دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…