بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز نے اپنی بہن اسماء نواز کے خلاف ہونے والی بڑی سازش بے نقاب کر دی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی بہن اسماء نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے حکومت مخالف بہت سے ٹوئٹس کئے گئے، لیگی کارکنوں نے اس اکاؤنٹ کو فالو بھی کیا، اپنی بہن کے ٹوئٹ اکاؤنٹس کے متعلق مریم نواز نے کہا کہ ان کی بہن اسماء نواز کے نام سے متعدد جعلی اکاؤنٹس موجود ہیں، انہوں نے لوگوں کو خبردار کیا کہ وہ جعلی اکاؤنٹ سے دور رہیں اور کسی بھی اکاؤنٹ کی شکایت ٹوئٹر

پر کریں، اس موقع پر انہوں نے اسماء نواز کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس سے بھیجا گیا پیغام بھی شیئر کیا، جس پر لکھا تھا کہ ایکسیڈنٹ کے بعد پولیس نے ڈرائیور سے پوچھا یہ کیسے ہوا، ڈرائیور مجھے سمجھ نہیں آئی ایکسیڈنٹ کیسے ہوا، پولیس تمہارے نہ سمجھنے سے وہ دس لوگ اللہ کو پیارے ہو گئے ان کا کیا قصور تھا، ڈرائیور اللہ کی مرضی ان کی لکھی ایسے تھی، میں تو ابھی سیکھ رہا ہوں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…