پی ڈی ایم کی پارلیمنٹ سے استعفوں اور لانگ مارچ کی دھمکی آئی ایم ایف کی حکمت عملی بھی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)توقع ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے کی جانے والی کوششوں میں سست روی تقریباً ایک سے ڈیڑھ ماہ تک جاری رہے گی جس کی وجہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی 31 جنوری کو پارلیمنٹ سے استعفوں اور لانگ مارچ کی دھمکی ہے۔ آئی ایم ایف نے دیکھو… Continue 23reading پی ڈی ایم کی پارلیمنٹ سے استعفوں اور لانگ مارچ کی دھمکی آئی ایم ایف کی حکمت عملی بھی سامنے آگئی