جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

کے ٹو مہم جوئی حادثے کا شکار ، بلغاریہ کا کوہ پیما ہلاک، نیپالی مہم جو برفانی شگاف میں گر لاپتہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

کے ٹو مہم جوئی حادثے کا شکار ، بلغاریہ کا کوہ پیما ہلاک، نیپالی مہم جو برفانی شگاف میں گر لاپتہ

سکردو (آن لائن)موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کے خواہشمند بلغارین کوہ پیما رسی ٹوٹنے کے سبب گر کر ہلاک ہو گئے۔19 دسمبر 2020 کو موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم کے سلسلے میں غیرملکی کوہ پیما پاکستان پہنچے تھے اور 29 دسمبر 2020 کو… Continue 23reading کے ٹو مہم جوئی حادثے کا شکار ، بلغاریہ کا کوہ پیما ہلاک، نیپالی مہم جو برفانی شگاف میں گر لاپتہ

یوم یکجہتی کشمیر ، وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کو بڑا ’’آپشن ‘‘ دیدیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

یوم یکجہتی کشمیر ، وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کو بڑا ’’آپشن ‘‘ دیدیا

کو ٹلی (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کا سفیر بن کر پوری دنیا میں آواز بلند کرتا رہوں گا، پاکستان کشمیریوں کو آزاد رہنے یاپاکستان کا حصہ بننے کا حق دے گا،1948 میں کشمیریوں سے کیا گیا وعدہ دنیا نے آج تک پورا نہیں کیا، مودی آرٹیکل 370 ختم… Continue 23reading یوم یکجہتی کشمیر ، وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کو بڑا ’’آپشن ‘‘ دیدیا

ایک جانب والدین کی تاکید اور دوسری جانب غربت، 12، 12 سال کے 2 لڑکوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

ایک جانب والدین کی تاکید اور دوسری جانب غربت، 12، 12 سال کے 2 لڑکوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ ویلنشیاء ٹاؤن میں والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر محمد رمضان نامی 12 سالہ لڑکے نے اپنی گردن میں پھندہ لے کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ 12 سالہ محمد رمضان کے والدین کے مطابق وہ متوفی کو پڑھنے کی تاکید کرتے تھے اور دیگر غیر… Continue 23reading ایک جانب والدین کی تاکید اور دوسری جانب غربت، 12، 12 سال کے 2 لڑکوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

پی ڈی ایم جلسہ، خواتین نے اچانک عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے، مریم نواز نے تقریر میں کونسی بڑی غلطی کر دی ، حیران کن انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2021

پی ڈی ایم جلسہ، خواتین نے اچانک عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے، مریم نواز نے تقریر میں کونسی بڑی غلطی کر دی ، حیران کن انکشاف

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔تفصیلات کے مطابق مظفر آباد آزاد کشمیر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں پی ڈی ایم کے جلسے میں خواتین نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔نجی ٹی وی اے وائی کی… Continue 23reading پی ڈی ایم جلسہ، خواتین نے اچانک عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے، مریم نواز نے تقریر میں کونسی بڑی غلطی کر دی ، حیران کن انکشاف

’’ میں علما ءدین کا احترام کرتا ہوں،میں مولانا فضل الرحمان کا نام احترام سے لوں گا‘‘حکومت نے اپوزیشن کو بڑا موقع دیدیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

’’ میں علما ءدین کا احترام کرتا ہوں،میں مولانا فضل الرحمان کا نام احترام سے لوں گا‘‘حکومت نے اپوزیشن کو بڑا موقع دیدیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اب کبھی راولپنڈی کا نام نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اتحاد کی جانب سے 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب سے حکومت مخالف مارچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس تمام معاملے پر… Continue 23reading ’’ میں علما ءدین کا احترام کرتا ہوں،میں مولانا فضل الرحمان کا نام احترام سے لوں گا‘‘حکومت نے اپوزیشن کو بڑا موقع دیدیا

عمران خان تو استعفے کے لئے بھی پیسے مانگ رہے ہیں، اس کام کے لئے ہمیں عمران خان کے بڑوں کے فون آتے ہیں،مریم نواز کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 5  فروری‬‮  2021

عمران خان تو استعفے کے لئے بھی پیسے مانگ رہے ہیں، اس کام کے لئے ہمیں عمران خان کے بڑوں کے فون آتے ہیں،مریم نواز کی تہلکہ خیز باتیں

مظفرآباد ( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اوپن بیلٹ کی حمایت کیلئے عمران خان کے بڑوں کے فون آرہے ہیں ،ہماری سینیٹ کی سیٹیں جاتی ہیں تو جائیں، حکومت کے ساتھ بیٹھ کر کوئی کام نہیں کرنا،جہاں سقوط کشمیر کا ذکر آئے… Continue 23reading عمران خان تو استعفے کے لئے بھی پیسے مانگ رہے ہیں، اس کام کے لئے ہمیں عمران خان کے بڑوں کے فون آتے ہیں،مریم نواز کی تہلکہ خیز باتیں

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

datetime 5  فروری‬‮  2021

کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

کوئٹہ (مانیٹرنگ+ آن لائن) بلوچستان کا صوبائی دارالحکومت کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا، دھماکے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے، دھماکہ خیز مواد ایک کار میں نصب تھا، پولیس کے مطابق دھماکہ… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے سے لرز اٹھا

پی ڈی ایم کے سرخیل نے لانگ مارچ کے اخراجات کے نام پر لندن کے پناہ گزین سے اربوں روپے مانگ لئے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2021

پی ڈی ایم کے سرخیل نے لانگ مارچ کے اخراجات کے نام پر لندن کے پناہ گزین سے اربوں روپے مانگ لئے، تہلکہ خیز انکشاف

کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا حکومت گرانے کے لیے مجوزہ لانگ مارچ کومہنگائی مارچ کا نام دینا اس لیے حقیقت پسندانہ ہے کیونکہ اس مارچ کے لیے انتہائی مہنگا بجٹ بنا لیا گیا ہے اور ان کے… Continue 23reading پی ڈی ایم کے سرخیل نے لانگ مارچ کے اخراجات کے نام پر لندن کے پناہ گزین سے اربوں روپے مانگ لئے، تہلکہ خیز انکشاف

صدر پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ، ایک منٹ کی خاموشی اختیار

datetime 5  فروری‬‮  2021

صدر پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ، ایک منٹ کی خاموشی اختیار

مظفرآباد( آن لائن )صدر پاکستان عارف علوی کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت جہاں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی،دوسری جانب سیکیورٹی عملے نے دارلحکومت مظفرآباد کے صحافیوں سے موبائل لینے پر صحافیوں نے احتجاجا پریس کانفرنس کا بائیکارٹ کردیا،یاد رہے ہر سال 5فروری کے موقع پر اِسی طرح مقامی صحافیوں… Continue 23reading صدر پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شرکت ، ایک منٹ کی خاموشی اختیار