کیپٹن صفدر اور مولانا فضل الرحمان کو ایک دوسرے کے قدم چومتے ہوئے بھی دیکھیں گے، مریم نواز گرفتار ہونا چاہتی ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز فیس سیونگ کیلئے گرفتار ہونا چاہتی ہیں، کیپٹن صفدر اور مولانا فضل الرحمان کو ایک دوسرے کے قدم چومتے ہوئے بھی دیکھیں گے۔پی ڈی ایم نے آصف زرداری کے ہاتھ پر بیعت کی، لیکن… Continue 23reading کیپٹن صفدر اور مولانا فضل الرحمان کو ایک دوسرے کے قدم چومتے ہوئے بھی دیکھیں گے، مریم نواز گرفتار ہونا چاہتی ہیں،تہلکہ خیز دعویٰ