بے حس اور پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں وہ آپ کو یا عوام کو جوابدہ نہیں، مریم نواز کی لواحقین سے اپنے پیاروں کو دفنانے کی اپیل
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مچھ میں قتل ہونے والے کان کنوں کی میتوں کے ساتھ احتجاج کرنے والوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دکھی ماؤں، بہنوں،اپنے پیاروں کا ایسا ظالمانہ قتل معمولی سانحہ نہیں،پوری قوم آپ کے غم میں شریک ہے۔ٹوئٹر پر اپنے… Continue 23reading بے حس اور پتھر دل انسان کا انتظار نہ کریں وہ آپ کو یا عوام کو جوابدہ نہیں، مریم نواز کی لواحقین سے اپنے پیاروں کو دفنانے کی اپیل