اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کو گالیاں پسند ہیں ، قریبی لوگوں کا انکشاف ،عمران خان کی پسندیدگی دیکھ کر وزراء نے گالیاں شروع کر دیں ، حیران کندعوی

datetime 5  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کے قریب بہت سارے لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ عمران خان کو گالیاں پسند ہیں لیکن میں یہ نہیں مانتا ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان اس وقت ہمارے

سمیت پوری دنیا آئیڈیلائز کر چکی ہے کہ وہ وزیراعظم پاکستان ہیں اور انہیں انٹرنیشنل سطح پر مانا جاتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی تقریر دیکھ لیں جس کے بعد امت مسلمہ انہیں لیڈر ماننے پر مجبور ہوئی ۔ انکا کہنا تھا کہ اگر کوئی یہ کہہ دے کہ عمران خان کو شکسپئر پسندہےتو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر کوئی یہ کہے عمران خان کو گالیاں اچھی لگتیں ہیں تو یہ بات کوئی بھی نہیں مانے گا۔ ڈاکٹر شاہد مسعودکا کہنا تھا کہ کچھ وزراء نےگالیاں کا شروعات اس لیے کی کیونکہ یہ عمران خان کا پسند ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر گالم گلوچ کا کلچر اب بند کر دینا چاہیے کیا گالم گلوج اور فحش کلامی والے اب قانون سازی کریں گے؟۔ گزشتہ روزاسمبلی کے فلور پر جوتا لہرایا گیا اور گالم گلوچ و دست گریبان ہونا کافی حیران کن بات ہے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…