اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سبی میں بم دھماکہ ، زخمیوں کی حالت تشویشناک

datetime 5  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبی (آن لائن )بلوچستان کے ضلع سبی میں لونی روڈ پر ریلی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 20سے زائد لوگ زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 4افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ایدھی حکام کے مطابق سبی شہر میں لونی روڈ دیپال

چورنگی کے قریب کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں کاشف ،غلام حسین،زمان، عبدالواجد، غلام نبی،شبیر احمد،بلال احمد،محمد امین،مہر دل،علی دوست،علی خان،جان محمد،محمد عالم،محمد رمضان،خیر بخش،تاج محمد،اعجاز،نصیب اللہ،حبیب اللہ،دیدار حسین،روزی خان،عبید اللہ،نہال یوسف،حمید اللہ اور محمد پناہ زخمی ہوگئے زخمیوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے سول ہسپتال سبی منتقل کردیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 4کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ناکہ بندی کردی اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…