سانحہ مچھ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،مسائل دو سال میں ختم کرکے ملک سویڈن نہیں بنا سکتے، وفاقی وزیر کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سانحہ مچھ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،وزیراعظم رواں ہفتے ہی کوئٹہ جائیں گے ،ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچانا چاہئے ،ورثہ میں ملے مسائل دو سال میں ختم کرکے ملک سویڈن نہیں بنا سکتے۔وزیراطلاعات شبلی فراز نے غیر رسمی گفتگو… Continue 23reading سانحہ مچھ پر سیاست نہیں ہونی چاہیے ،مسائل دو سال میں ختم کرکے ملک سویڈن نہیں بنا سکتے، وفاقی وزیر کا دعویٰ