بھارت بےنقاب ، بالآخر سچ سامنے آگیا دنیا نے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا
نیو یارک ( آن لائن)اقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کر لیا ہے اور کہا کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں اور گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے ثابت قدم ہے،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی 27ویں رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں اور بھارت کی الزام تراشیوں… Continue 23reading بھارت بےنقاب ، بالآخر سچ سامنے آگیا دنیا نے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا




































