لندن میں شاہد خاقان عباسی کی میاں نواز شریف سے ملاقات، شہباز شریف کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کیمطابق شاہد خاقان عاسی نے پی ڈی ایم کی حکومت کے خلاف احتجاجی… Continue 23reading لندن میں شاہد خاقان عباسی کی میاں نواز شریف سے ملاقات، شہباز شریف کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا