بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

وفاقی وزیر اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر برائے نجکاری اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے، اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی بنگلوں پر لال رنگ کا نشان لگادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کڈنی ہل پہنچیں، جہاں انہوں نے دس سے 12بارہ بنگلوں پر… Continue 23reading وفاقی وزیر اورسابق نگراں وزیر اعظم میاں محمد سومرو مبینہ قبضے میں ملوث نکلے

حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار

datetime 8  جنوری‬‮  2021

حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار

اسلام آباد(این این آئی)حکومت ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمد اور پیداوار کو فروغ دینے کے لیے 960 ارب روپے مالیت کی حامل نقد سبسڈی اور کم شرحوں پر مشتمل ایک بہترین ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی پالیسی 25-2020 کی نقاب کشائی کریگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مجوزہ پالیسی اس طرح کی تیسری پالیسی ہوگی جو… Continue 23reading حکومت اربوں روپے سبسڈی کی حامل ٹیکسٹائل پالیسی متعارف کرانے کیلئے تیار

سانحہ مچھ ، کراچی میں 20 مقامات پر دھرنا اور احتجاج، آمد و رفت بند،مریضوں کو ہسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

سانحہ مچھ ، کراچی میں 20 مقامات پر دھرنا اور احتجاج، آمد و رفت بند،مریضوں کو ہسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا

کراچی(این این آئی)بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل کے خلاف ہزارہ برادری سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہلِ تشیع کمیونٹی کا احتجاج جمعرات کوبھی کراچی میں جاری رہا،راستے بند ہونے سے مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی ایمبولینسز کو بھی مشکلات کا سامناکرناپڑا۔جمعرات کی صبح تک شہر کے مزید کئی مقامات پر دھرنا… Continue 23reading سانحہ مچھ ، کراچی میں 20 مقامات پر دھرنا اور احتجاج، آمد و رفت بند،مریضوں کو ہسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا

ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہے جس کے ڈانڈے اسلام آباد سے مچھ تک ملتے جلتے ہیں،مخدوم جاوید ہاشمی بھی سانحہ مچھ پر بول پڑے

datetime 8  جنوری‬‮  2021

ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہے جس کے ڈانڈے اسلام آباد سے مچھ تک ملتے جلتے ہیں،مخدوم جاوید ہاشمی بھی سانحہ مچھ پر بول پڑے

جہانیاں(این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہے جس کے ڈانڈے اسلام آباد سے مچھ تک ملتے جلتے ہیں،بات دہشت گردی سے بھی آگے نکل گئی ہے،مچھ سانحہ کے لواحقین کے زخموں پر پھاہا رکھنے کے بجائے حکومت کی جانب سے ان کے… Continue 23reading ملک میں خانہ جنگی کی سی کیفیت ہے جس کے ڈانڈے اسلام آباد سے مچھ تک ملتے جلتے ہیں،مخدوم جاوید ہاشمی بھی سانحہ مچھ پر بول پڑے

پنجاب فرانزک لیبارٹری رپورٹ نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا، فنگر پرنٹ بارے تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  جنوری‬‮  2021

پنجاب فرانزک لیبارٹری رپورٹ نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا، فنگر پرنٹ بارے تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن) لاہور میں واقع پنجاب فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ نے بالخصوص ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی ناقص کارکردگی کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ میں ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جانب سے کسی بھی کرائم سین پر شواہد ضائع کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کا فائدہ مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کو… Continue 23reading پنجاب فرانزک لیبارٹری رپورٹ نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی کارکردگی کا بھانڈا پھوڑ دیا، فنگر پرنٹ بارے تہلکہ خیز انکشاف

بلاول اور مریم نواز نے ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے کو پی ڈی ایم کو دھرنا بنا دیا

datetime 8  جنوری‬‮  2021

بلاول اور مریم نواز نے ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے کو پی ڈی ایم کو دھرنا بنا دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کیباہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا بلاول زرداری، مریم صفدر، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج کوئٹہ گندی سیاست کے لئے گئے تھے۔فاتحہ کرنا اچھی بات ہے دکھ بانٹنا چاہیے، لیکن یہ لوگ… Continue 23reading بلاول اور مریم نواز نے ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے کو پی ڈی ایم کو دھرنا بنا دیا

کیا بروقت ایل این جی نہ منگوانے اور مبینہ بدعنوانی پر نیب ایکشن لے گا یا صرف شاہد خاقان کو پکڑنا تھا؟تہلکہ خیز سوال

datetime 8  جنوری‬‮  2021

کیا بروقت ایل این جی نہ منگوانے اور مبینہ بدعنوانی پر نیب ایکشن لے گا یا صرف شاہد خاقان کو پکڑنا تھا؟تہلکہ خیز سوال

اسلام آباد (این این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ شاہد خاقان نے ایل این جی منگوائی تو نیب نے گرفتار کر لیا،کیا بروقت ایل این جی نہ منگوانے اور مبینہ بدعنوانی پر نیب ایکشن لے گا یا صرف شاہد خاقان کو پکڑنا تھا؟ جبکہ پٹرولیم ڈویژن حکام… Continue 23reading کیا بروقت ایل این جی نہ منگوانے اور مبینہ بدعنوانی پر نیب ایکشن لے گا یا صرف شاہد خاقان کو پکڑنا تھا؟تہلکہ خیز سوال

امریکی شہری نے 88ہزار امریکی ڈالرز کے عوض مارخور کا شکار کرلیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021

امریکی شہری نے 88ہزار امریکی ڈالرز کے عوض مارخور کا شکار کرلیا

چترال ( این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا ہ کے شہر چترال میں امریکی شہری نے 88ہزار امریکی ڈالرز کے عوض مارخور کا شکار کرلیا۔محکمہ تحفظ جنگلات کے مطابق چترال میں امریکی شہری نے 88ہزار امریکی ڈالر کے عوض مارخور کا شکار کیا جس کی پاکستانی روپے میں مالیت ایک کروڑ 30لاکھ روپے بنتی ہے۔… Continue 23reading امریکی شہری نے 88ہزار امریکی ڈالرز کے عوض مارخور کا شکار کرلیا

پیپلزپارٹی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے بڑا فیصلہ،حکومت کی بدعنوانی سامنے لانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021

پیپلزپارٹی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے بڑا فیصلہ،حکومت کی بدعنوانی سامنے لانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کی بدعنوانی کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان کردیا،ریفرینسز دائر کرنے کے لیے 6رکنی لائرز کمیٹی قائم کردی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسی سلسلے میں پیپلزپارٹی نے حکومت کی بدعنوانی کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے بڑا فیصلہ،حکومت کی بدعنوانی سامنے لانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا