بہاولپور میں 6 افراد کی خاتون کی آبر وریزی کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے
بہاولپور( آن لائن )بہاولپور میں گذشتہ ہفتے ایک انسانیت سوز واقعہ پیش آیا تھا جہاں چھ مسلح ملزمان میں گھر میں گھس کر اہل خانہ کے سامنے لڑکی کی آبرو ریزی کی ۔ تاہم اب اس کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے میڈیا سے… Continue 23reading بہاولپور میں 6 افراد کی خاتون کی آبر وریزی کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے