شہید تو مزدور ہوئے ہیں لیکن رہائی کا مطالبہ کچھ دہشتگردوں کا کیا گیا،سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد، کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)سینئر صحافی اورتجزیہ کار ارشاد عارف نے کہا ہے کہ متاثرین کے مطالبات جائز ہیں۔جوایگرمینٹ میں نے دیکھا ہے اس کے مطابق ان کے مطالبات مان لیے گئے ہیں۔معاہدے میں ڈیمانڈ کی لسٹ کو دیکھا جائے تو شہید تو مزدور ہوئے ہیں لیکن مطالبہ یہ ہے کہ فلاں فلاں… Continue 23reading شہید تو مزدور ہوئے ہیں لیکن رہائی کا مطالبہ کچھ دہشتگردوں کا کیا گیا،سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ