سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا
راولپنڈی(این این آئی)کورونا وباء کی دوسری لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا،بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا وائرس کے حوالے سے تین کیٹگری میں تقسیم کردیا گیا ،جاپان ، فن لینڈ ملاوی اور نیمبیا کو بھی اے کیٹگری سے نکال دیا گیا ،کیٹگری اے کے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیاسفری ہدایت نامہ جاری کردیا