منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کراچی رینجرز کا ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

کراچی رینجرز کا ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں ستمبر 2013 سے ٹارگٹڈ آپریشن میں مصروف پیرا ملٹری فورس رینجرز نے عوام سے رابطہ بڑھانے کے لیے ریڈیو پر پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری کیے گئے آڈیو پیغام کے مطابق ’’رینجرز آور‘‘ کے نام سے شروع کیا جانے والا پروگرام ہفتے میں 5… Continue 23reading کراچی رینجرز کا ریڈیو پروگرام شروع کرنے کا اعلان

ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک). ن لیگ کے 32 کارکنوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کان کہتے ہیں کہ وہ تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اثاثے سامنے لانے والا ہی تبدیلی لاسکتا ہے، مجھ سے میرے اثاثوں پر سوال کیا جاتا… Continue 23reading ن لیگ کے 32 کارکنوں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، ایٹمی قوت ہونے پر فخر ہے ۔ کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ۔ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا تھا کہ مجھے طلبا سے بہت پیار ہے… Continue 23reading ایٹمی پاور نہ ہوتے تو دنیا ہمیں نوچ ڈالتی ، لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیر قانونی ہے درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی

عدالت نے عائشہ ممتاز کو چھاپوں کی تصاویر فیس بک پرجاری کرنے سے روک دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

عدالت نے عائشہ ممتاز کو چھاپوں کی تصاویر فیس بک پرجاری کرنے سے روک دیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ریسٹورنٹس ایسویسی ایشن کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ قوانین کے تحت جب تک عدالت میں کسی کا جرم ثابت نہ ہو جائے اسکی شناخت ظاہر نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ عائشہ ممتاز ریسٹورنٹس اور بیکریوں پر چھاپوں کے بعد کارروائی کو فیس بک پر جاری کر… Continue 23reading عدالت نے عائشہ ممتاز کو چھاپوں کی تصاویر فیس بک پرجاری کرنے سے روک دیا

ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ایاز صادق اور علیم خان کو نوٹس جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ایاز صادق اور علیم خان کو نوٹس جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) این اے 122ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ریٹرننگ آفیسر نے تحریک انصاف کے علیم خان اور مسلم لیگ ن کے ایاز صادق کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیپلزپارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی بیرسٹر عامر حسن نے ریٹرننگ آفیسر کو تحریری درخواست میں الزام عائد کیا تھا کہ این… Continue 23reading ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ایاز صادق اور علیم خان کو نوٹس جاری

نکاح پر نکاح ، میرا کے دوسرے شوہر کیپٹن نوید کی گرفتاری کا حکم

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

نکاح پر نکاح ، میرا کے دوسرے شوہر کیپٹن نوید کی گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا کے نکاح پر نکاح کیس میں عدالت نے میرا کے دوسرے شوہر کیپٹن نوید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت تک تھانہ ڈیفنس کو کیپٹن نوید کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سے قبل کیس کی سماعت… Continue 23reading نکاح پر نکاح ، میرا کے دوسرے شوہر کیپٹن نوید کی گرفتاری کا حکم

سعودی حکومت نے 240 سے زائد شہید ایرانیوں کے اعدادوشمار ہی ظاہر نہیں کیے ، ایران

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

سعودی حکومت نے 240 سے زائد شہید ایرانیوں کے اعدادوشمار ہی ظاہر نہیں کیے ، ایران

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ منیٰ حادثے میں اُن کے چار سو چونسٹھ حجاج شہید ہو گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منیٰ حادثے میں شہادت پانے والے دو سو چالیس سے زائد ایرانی شہریوں کو سعودی انتظامیہ نے شہید ہونے والوں میں شمار نہیں کیا ہے۔اس سے قبل ایران کے شہید… Continue 23reading سعودی حکومت نے 240 سے زائد شہید ایرانیوں کے اعدادوشمار ہی ظاہر نہیں کیے ، ایران

الیکشن کمیشن کاعمران خان کی نااہلی کی درخواست پرانہیں دوبارہ نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن کاعمران خان کی نااہلی کی درخواست پرانہیں دوبارہ نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست پر انہیں دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سرداررضا محمد خان کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کی نااہلی سے متعلق… Continue 23reading الیکشن کمیشن کاعمران خان کی نااہلی کی درخواست پرانہیں دوبارہ نوٹس جاری کرنیکا فیصلہ