بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کادسمبر میں اپنے تمام پارٹی عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا فیصلہ ‘فروری میں الیکشن کر انے کاامکان

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے دسمبر میں اپنے تمام پارٹی عہدے تحلیل کرکے نئے الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ دسمبرکے دوسرے ہفتے میں عبوری سیٹ اپ بنا دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انٹرا الیکشن سے پہلے پارٹی کے ناراض رہنماﺅں کو منانے کی کوشش بھی کی جائیگی۔عبوری سیٹ اپ کے دو ماہ بعد دو مراحل میں پارٹی الیکشن کرائے جائینگے۔اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ بلدیالاتی الیکشن ختم ہوتے ہی عمران خان اس کا اعلان کرینگے۔انٹرا الیکشن دو فروری کو کرائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…