نواز شریف کیساتھ میرا کبھی بھی قریبی تعلق نہیں رہا ، تبدیلی کسی بھی اور ذریعے سے نہیں ان ہاؤس آنی چاہیے ‘ افتخار چوہدری
لاہور (این این آئی )سابق چیف جسٹس و پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار حسین چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ میرا کبھی بھی قریبی تعلق نہیں رہا ، تبدیلی کسی بھی اور ذریعے سے نہیں بلکہ ان ہاؤس آنی چاہیے ، پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کیلئے وزیر اعظم کو… Continue 23reading نواز شریف کیساتھ میرا کبھی بھی قریبی تعلق نہیں رہا ، تبدیلی کسی بھی اور ذریعے سے نہیں ان ہاؤس آنی چاہیے ‘ افتخار چوہدری