ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا،بڑے شہر میں ریپڈ بس سروس ،اہم اعلان ہوگیا

datetime 14  جون‬‮  2016

خیبرپختونخوا،بڑے شہر میں ریپڈ بس سروس ،اہم اعلان ہوگیا

پشاور(این این آئی)آئندہ مالی سال کے دوران پشاورشہر کی ترقی کے لئے کئی اہم منصوبوں کااعلان کیا گیا ہے۔ان منصوبوں کے تحت پشاور میں 23کلومیٹر پر محیط علاقے میں ریپڈ بس سروس شروع کی جائے گی جس پر 20ارب روپے کی لاگت آئے گی۔یہ منصوبہ دسمبر2017تک ایشیائی ترقیاتی بنک کے تعاون سے مکمل ہوگا اس… Continue 23reading خیبرپختونخوا،بڑے شہر میں ریپڈ بس سروس ،اہم اعلان ہوگیا

ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں اور پاکستان کی سب سے بہترین یونیورسٹی کے نام کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2016

ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں اور پاکستان کی سب سے بہترین یونیورسٹی کے نام کا اعلان

کراچی(این این آئی)ایشیا کی 100 بہترین یونیورسٹیوں میں کوئی بھی پاکستانی یونیورسٹی شامل نہیں ہے جبکہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس پاکستان میں سب سے بہترین یونیورسٹی قرار پائی ہے۔گلوبل ہائرایجوکیشن اینالسٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کوئی یونیورسٹی ایشیا کی 100 بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل نہ ہوسکی تاہم 350 بہترین یونیورسٹیوں… Continue 23reading ایشیا کی 100بہترین یونیورسٹیوں اور پاکستان کی سب سے بہترین یونیورسٹی کے نام کا اعلان

خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،نئی ایکسپریس وے دو سال میں مکمل کرنے کا اعلان

datetime 14  جون‬‮  2016

خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،نئی ایکسپریس وے دو سال میں مکمل کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)بجٹ 2016-17ء میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سڑکوں اور پلوں کی تعمیر و مرمت کے شعبے کے لئے دس ارب 79 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے دوران 650 کلومیٹر پختہ سڑکوں اور 17 آر سی سی اور سٹیل پلوں کی تعمیر… Continue 23reading خیبرپختونخواکے عوام کیلئے بڑی خوشخبری،نئی ایکسپریس وے دو سال میں مکمل کرنے کا اعلان

ڈاکٹر عاصم پر 17ارب کے کرپشن ریفرنس ،بات ختم ہونے کے قریب،غریب آدمی ہوں،ڈاکٹر عاصم کی دہائی

datetime 14  جون‬‮  2016

ڈاکٹر عاصم پر 17ارب کے کرپشن ریفرنس ،بات ختم ہونے کے قریب،غریب آدمی ہوں،ڈاکٹر عاصم کی دہائی

کراچی (این این آئی)ڈاکٹر عاصم پر 17 ارب کے کرپشن ریفرنس میں منگل کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔عدالت نے ریفرنس میں نامزد ملزم بشارت مرزا کی درخواست پر نیب سے4 جولائی کو جواب مانگ لیا جبکہ ڈاکٹر عاصم نے دوسرے روز بھی صحافیوں سے دلچسپ مکالمہ کیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم پر 17ارب کے کرپشن ریفرنس ،بات ختم ہونے کے قریب،غریب آدمی ہوں،ڈاکٹر عاصم کی دہائی

کراچی،5 روز پہلے قتل کی جانے والی لڑکی کے کیس کامعمہ حل

datetime 14  جون‬‮  2016

کراچی،5 روز پہلے قتل کی جانے والی لڑکی کے کیس کامعمہ حل

کراچی(این این آئی)کراچی میں 5 روز پہلے قتل کی جانے والی لڑکی کے کیس کی گتھی سلجھنے لگی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم بابر سولنگی نے مقتولہ کے گھر رشتہ بھیجا تھا،انکار پر ثانیہ کو گھر سے باہر بلاکر نشہ آور مشروب پلایا اور سر میں گولی مارکر لاش سمندر میں پھینک دی ۔تفصیلات کے… Continue 23reading کراچی،5 روز پہلے قتل کی جانے والی لڑکی کے کیس کامعمہ حل

محمدمنشاء ،پاکستان اور فرانس کے تنازعہ کا ڈراپ سین

datetime 14  جون‬‮  2016

محمدمنشاء ،پاکستان اور فرانس کے تنازعہ کا ڈراپ سین

اسلام آباد (این این آئی) وزار ت داخلہ نے کہاہے کہ فرانس میں قید محمد منشاء کی شناخت کا مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ ترجمان وزارتِ داخلہ کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے مذکورہ شخص کے آبائی گاؤں جا کر اسکے خاندان سے اسکی شناخت اور شہریت کی تصدیق کر لی۔ وزارتِ… Continue 23reading محمدمنشاء ،پاکستان اور فرانس کے تنازعہ کا ڈراپ سین

پاک افغان کشیدگی،اصل وجہ کیا ہے؟ پرویزمشرف نے انتباہ کردیا

datetime 14  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی،اصل وجہ کیا ہے؟ پرویزمشرف نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین جنرل (ر)پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز کی اشتعال انگیزی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ خطہ اس قسم… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،اصل وجہ کیا ہے؟ پرویزمشرف نے انتباہ کردیا

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک ساتھ،ایازصادق سے صبر نہ ہوا

datetime 14  جون‬‮  2016

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک ساتھ،ایازصادق سے صبر نہ ہوا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین کے درمیان قومی اسمبلی میں ملاقات کے دوران سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے دلچسپ جملے سے ایوان کشت زعفران بن گیا ۔ منگل کو شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین قومی اسمبلی میں ملاقات کے دوران… Continue 23reading شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک ساتھ،ایازصادق سے صبر نہ ہوا

پاناما لیکس ،بلاول زرداری نے نیا حکم جاری کردیا

datetime 14  جون‬‮  2016

پاناما لیکس ،بلاول زرداری نے نیا حکم جاری کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر حکومت کو بھاگنے نہیں دیں گے، نواز شریف سے سمجھوتاہوگا اور نہ ہی کوئی رعایت ہوگی، اب مفاہمت حکومت سے نہیں، بلکہ اپوزیشن سے کریں گے۔ اپوزیشن کیساتھ جہاں جہاں چلنا پڑا چلیں گے۔بلاول بھٹوزرداری نے… Continue 23reading پاناما لیکس ،بلاول زرداری نے نیا حکم جاری کردیا