بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

افغانستان ،کابل ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکہ ،متعد د افراد ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2015

افغانستان ،کابل ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکہ ،متعد د افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغا ن دارالحکومت کابل میں شہر کے ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے کے قرےب زوردار دھماکے کے نتےجے مےں متعد د افراد ہلاک ہوگئے پولیس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ایئر پورٹ کے باہر ایوی ایشن اتھارٹی کے دفاتر کے قریب پیش آیا ہے۔ایک عینی شاہد نے اسے خودکش… Continue 23reading افغانستان ،کابل ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکہ ،متعد د افراد ہلاک

پشاور: بلدیاتی انتخابات کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل

datetime 17  مئی‬‮  2015

پشاور: بلدیاتی انتخابات کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور میں تیس مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ چھ سو تیس پولنگ اسٹیشنز حساس قرار دے دیئے گئے ہیں۔انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے شہر میں سات ہزار پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔خیبر پختونخوا میں تیس… Continue 23reading پشاور: بلدیاتی انتخابات کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل

محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے،عمران خان

datetime 17  مئی‬‮  2015

محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے،عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ مصر کے معذول صدر محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے ۔ اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی مصر کی طرح ذوالفقار… Continue 23reading محمد مرسی کی پھانسی کا فیصلہ مصری عوام کے لئے براشگون ہے،عمران خان

اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا،شہباز شریف

datetime 17  مئی‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا،شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی ہے جس میں گوادر کاشغر روٹ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعلی ہاﺅس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا،شہباز شریف

سینیٹر ز کا چیرمین سینیٹ کی سخت گیری کے خلاف دبے لفظوں میں احتجاج

datetime 17  مئی‬‮  2015

سینیٹر ز کا چیرمین سینیٹ کی سخت گیری کے خلاف دبے لفظوں میں احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیرمین سینیٹ کی جانب سے قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی پابندی کے خلاف سینیٹروں نے گروپ بندیاں شروع کر دی ہیں ،پارلیمنٹ ہاﺅس کی لابیوں میں چیرمین سینیٹ کی سخت گیری کے خلاف دبے لفظوں میں احتجاج شروع کردیاہے ، سینٹ کے دو پروٹوکول افسران کی معطلی کے بعد دیگر… Continue 23reading سینیٹر ز کا چیرمین سینیٹ کی سخت گیری کے خلاف دبے لفظوں میں احتجاج

شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے ،پانچ افراد ہلاک - دو زخمی

datetime 16  مئی‬‮  2015

شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے ،پانچ افراد ہلاک - دو زخمی

شمالی وزیرستان (نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال کے علاقے دڑہ میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز امریکی جاسوس طیارے ذریعے شوال کے علاقے دڑہ میں میزائل حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے نجی… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے ،پانچ افراد ہلاک - دو زخمی

کراچی میں بھارتی شہری گرفتار،اہم انکشافات متوقع

datetime 16  مئی‬‮  2015

کراچی میں بھارتی شہری گرفتار،اہم انکشافات متوقع

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں مشکوک بھارتی شہری گرفتار،تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھارتی شہری کو سٹی سٹیشن سے گرفتار کیاگیا،ملزم کو حساس اداروں اور سپیشل پولیس نے کارروائی کے دوران پکڑاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق ملزم نوے روز کے ویزے پر کراچی آیاتھا اور اس نے اپنا شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بھی بنوالیاتھا ،ملزم کو ایئرپورٹ تھانے میںزیر… Continue 23reading کراچی میں بھارتی شہری گرفتار،اہم انکشافات متوقع

پیمرا نے ٹی وی چینلز کو پابندکردیا،نئی ہدایات جاری

datetime 16  مئی‬‮  2015

پیمرا نے ٹی وی چینلز کو پابندکردیا،نئی ہدایات جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیمرا نے ٹی وی چینلز کو پابندکردیا،نئی ہدایات جاری، تفصیلات کے مطابق پیمرا نے ٹی وی چینلز کو پابندکردیا،نئی ہدایات کے مطابق ٹی وی چینلز دہشت گردوں کے نام کے ساتھ باعزت القاب نہیں لگا سکیںگے جبکہ تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی خبر ،پروگرام یا کسی… Continue 23reading پیمرا نے ٹی وی چینلز کو پابندکردیا،نئی ہدایات جاری

کراچی میں رینجرز ان ایکشن،مقابلے میں 4دہشت گردپھڑکادیئے

datetime 16  مئی‬‮  2015

کراچی میں رینجرز ان ایکشن،مقابلے میں 4دہشت گردپھڑکادیئے

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد 4دہشت گردوں کو ہلا کردیا ہے ۔ہلاک ہونے والے ملزمان میں بی ایل اے اور لیاری گینگ وار کے کارندے شامل ہیں ۔اطلاعات رینجرز نے خطرناک دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پرانا گولیمار میں چھاپہ مارا ۔… Continue 23reading کراچی میں رینجرز ان ایکشن،مقابلے میں 4دہشت گردپھڑکادیئے