پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان ،کابل ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکہ ،متعد د افراد ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغا ن دارالحکومت کابل میں شہر کے ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے کے قرےب زوردار دھماکے کے نتےجے مےں متعد د افراد ہلاک ہوگئے پولیس کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ایئر پورٹ کے باہر ایوی ایشن اتھارٹی کے دفاتر کے قریب پیش آیا ہے۔ایک عینی شاہد نے اسے خودکش کار بم حملہ بتایا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس میں ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے صحافیوں کو بتایا بتایا ’اس حملے میں تین گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں جن میں ایک غیرملکی فوجیوں کی تھی۔‘نیٹو افواج نے ابھی اپنی کسی گاڑی کی تباہی کی تصدیق نہیں کی ہے۔ابھی کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم طالبان نے حالیہ دنوں اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے۔
مزید پڑھئے:ایک قاتل کی پر اسرار داستان
تین دل پہلے کابل میں ہی ایک گیسٹ ہاو¿س پر حملے میں چار بھارتیوں سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ان میں پانچ لوگ دیگر ممالک کے شہری تھے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…