منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

مسئلہ کشمیر پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ چین

datetime 2  جون‬‮  2015

مسئلہ کشمیر پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ چین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر موقف تبدیل نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے چین نے واضح کیا ہے کہ یہ مسئلہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہے۔ اور دونوں ممالک کو پر امن طور پر حل کرنا چاہئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے صحافیوں کے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی‘ چین

میاں افتخار حسین کی درخواست ضمانت منظور،رہائی کا حکم ،حق کی فتح ہوئی ،سابق صوبائی وزیر اطلاعات

datetime 2  جون‬‮  2015

میاں افتخار حسین کی درخواست ضمانت منظور،رہائی کا حکم ،حق کی فتح ہوئی ،سابق صوبائی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر میاں افتخار حسین کی 2 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض درخواست منظور کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین کو نوجوان کے قتل کے الزام میںسوال عدالت جج عبد الوہاب قریشی کے… Continue 23reading میاں افتخار حسین کی درخواست ضمانت منظور،رہائی کا حکم ،حق کی فتح ہوئی ،سابق صوبائی وزیر اطلاعات

وزیراعظم نواز شریف کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے

datetime 2  جون‬‮  2015

وزیراعظم نواز شریف کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف ا ل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کے لئے وفاقی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے۔سانحہ مستونگ کے بعد بلائی گئی اے پی سی کی صدارت کے لئے وزیراعظم نواز شریف وفاقی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے جہاں وہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے ساتھ بلوچستان میں امن وامان… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے

بلوچستان میں امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس آج ، وزیراعظم صدارت کریں گے

datetime 2  جون‬‮  2015

بلوچستان میں امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس آج ، وزیراعظم صدارت کریں گے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس آج کوئٹہ میں ہوگی ، وزیر اعظم نواز شریف کانفرنس کی صدارت کریں گے۔بلوچستان میں امن و امان کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت سرجوڑ کر بیٹھے گی۔ بلوچستان میں سانحہ مستونگ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے آ ل… Continue 23reading بلوچستان میں امن و امان پر آل پارٹیز کانفرنس آج ، وزیراعظم صدارت کریں گے

ایٹمی اثا ثے محفو ظ، دہشتگرد ان کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،پاکستان

datetime 2  جون‬‮  2015

ایٹمی اثا ثے محفو ظ، دہشتگرد ان کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، بھارت کی طرح سول جوہری تعاون پاکستان کا بھی حق ہے۔ واشنگٹن میں ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میںاعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارا پاور جنریشن عالمی معیار پر پورا اترتا ہے، جسے… Continue 23reading ایٹمی اثا ثے محفو ظ، دہشتگرد ان کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،پاکستان

بلوچستان میں سرچ آپریشن، ’11 عسکریت پسند ہلاک‘

datetime 2  جون‬‮  2015

بلوچستان میں سرچ آپریشن، ’11 عسکریت پسند ہلاک‘

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں فرنٹیئر کور نے چار مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے جن کے دوران 11 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیاہے۔کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کے ترجمان کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات کے مطابق یہ کاروائیاں پنجگور، قلات، کیچ اور کوہلو کے اضلاع… Continue 23reading بلوچستان میں سرچ آپریشن، ’11 عسکریت پسند ہلاک‘

سرگودھا اور میانوالی کی جیلوں میں دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 2  جون‬‮  2015

سرگودھا اور میانوالی کی جیلوں میں دو مجرموں کو پھانسی دے دی گئی

سرگودھا(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں قتل کے مجرم محمد خان کو پھانسی دی گئی۔مجرم نے 13 سال قبل کراچی میں ڈکیتی کے دوران 2افراد کو قتل کیا تھا۔ادھر سینٹرل جیل میانوالی میں بھی قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔مجرم خضر حیات نے 1998 ء میں اپنے کزن کو قتل کیا تھا۔

پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

datetime 1  جون‬‮  2015

پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں نے بھارتی ٹی وی سے… Continue 23reading پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

صوبائی وزیرخیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورگرفتار

datetime 1  جون‬‮  2015

صوبائی وزیرخیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورگرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) بلیٹ باکس سیکنڈل میں ملوث صوبائی وزیرخیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنے گرفتاری دے دی ۔اس کے بارے میں پولیس نے تصدیق کردی ہے ۔جبکہ دو دن گزر گئے گھنٹوں محاصرے کے باوجود پولیس علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ کبھی اطلاع آئی کہ وزیر موصوف گھر سے رفو چکر ہو گئے ہیں کبھی… Continue 23reading صوبائی وزیرخیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورگرفتار