جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

ایٹمی اثا ثے محفو ظ، دہشتگرد ان کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،پاکستان

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی کی ضروریات زیادہ ہیں، بھارت کی طرح سول جوہری تعاون پاکستان کا بھی حق ہے۔ واشنگٹن میں ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میںاعزاز احمد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمارا پاور جنریشن عالمی معیار پر پورا اترتا ہے، جسے عالمی توانائی ایجنسی کے تحت تحفظ بھی حاصل ہے، اعزاز چودھری نے کہا کہ پاکستان نے اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تسلی بخش انتظامات کیے ہیں، کوئی دہشت گرد ہمارے ایٹمی تنصیبات کے قریب آنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ جوہری صلاحیت کا حصول جنوبی ایشیا میں طاقت کے توازن اور امن کے لیے ضروری ہے، این پی ٹی ایک متعصبانہ معاہدہ ہے، ہم اس قسم کے کسی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…