بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلمانوں کے حوالے سے خفیہ چینی دستاویزات لیک ہو گئیں

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

مسلمانوں کے حوالے سے خفیہ چینی دستاویزات لیک ہو گئیں

بیجنگ(این این آئی)چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور اور دیگر نسلوں کی مسلم اقلیتوں کے حوالے سے چینی حکومت کی خفیہ دستاویزات سامنے آئی ہیں۔ہیہ انکشاف امریکی اخبار نے کیا۔ ان دستاویزات کے مطابق سن 2014 میں اکتیس افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے ایغور شدت پسندوں کے ایک حملے کے بعد صدر شی جن… Continue 23reading مسلمانوں کے حوالے سے خفیہ چینی دستاویزات لیک ہو گئیں

دنیا تنازعہ کشمیر حل کرانے میں مدد کرے یا بھاری قیمت ادا کرنے کیلئے تیار رہے‘ جوہری جنگ سے برطانیہ کا کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے؟سابق برطانوی سفارتکار نے خبردار کر دیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا تنازعہ کشمیر حل کرانے میں مدد کرے یا بھاری قیمت ادا کرنے کیلئے تیار رہے‘ جوہری جنگ سے برطانیہ کا کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے؟سابق برطانوی سفارتکار نے خبردار کر دیا

لندن(آن لائن)اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے تنازعہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے حقیقی خطرے سے خبردارکرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کرے یامستقبل میں جوہری جنگ کی صورت میں بھاری قیمت ادا کرنے کے لیے تیا ررہے۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading دنیا تنازعہ کشمیر حل کرانے میں مدد کرے یا بھاری قیمت ادا کرنے کیلئے تیار رہے‘ جوہری جنگ سے برطانیہ کا کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے؟سابق برطانوی سفارتکار نے خبردار کر دیا

موسیقی کو سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں شامل کیوں کیاگیا؟سعودی وزیرثقافت نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

موسیقی کو سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں شامل کیوں کیاگیا؟سعودی وزیرثقافت نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

پیرس(این این آئی) سعودی عرب نے سائنس، ثقافت اور فنون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے فنون و ثقاقت اقوام کے مابین مکالمے اور بات چیت کے کلچر کے فروغ کے ساتھ آنے والی نسلوں کے روشن اور خوش حاصل مستقبل کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading موسیقی کو سعودی عرب کے تعلیمی نصاب میں شامل کیوں کیاگیا؟سعودی وزیرثقافت نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

وہ 10 عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں،دنیا کے امیر ترین افراد کے معمولات زندگی پر کی جانے والی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

وہ 10 عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں،دنیا کے امیر ترین افراد کے معمولات زندگی پر کی جانے والی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

لندن (نیوزڈیسک)کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی موجودہ اور آنے والی دولت کا انحصار چند بہت ہی بنیادی اور بظاہر غیر اہم عادات پر ہوتا ہے جی ہاں، اپنی روز مرہ کی ذاتی اور پیشہ ورانہ مصروفیا ت سے کچھ وقت نکال کر اگر ان دس عادات کو معمول بنا لیا جائے تو مستقبل… Continue 23reading وہ 10 عادتیں جن کو اپنا کر آپ بھی امیر بن سکتے ہیں،دنیا کے امیر ترین افراد کے معمولات زندگی پر کی جانے والی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

بھارتی فوج کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

بھارتی فوج کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

نئی دہلی( آن لائن )بھارتی فضائیہ کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا مگ 29 طیارہ ورنہ چرچ کے قریب کھلے علاقہ میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارہ تباہ ہونے سے قبل دونوں پائلٹس ایجیکٹ ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ تباہ… Continue 23reading بھارتی فوج کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ

پاکستان کی درخواست پر فیس بک نے بڑے پیمانے پر صفحات، پوسٹس ، دیگر مواد بلاک کردیئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان کی درخواست پر فیس بک نے بڑے پیمانے پر صفحات، پوسٹس ، دیگر مواد بلاک کردیئے

نیویارک (این این آئی)فیس بک نے کہاہے کہ اس نے حکومت پاکستان کی درخواست پر اس سال کے پہلے چھہ ماہ میں پانچ ہزار سے زائد صفحات، پوسٹس اور دیگر مواد بلاک کردیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک نے بتایا کہ پچھلے سال کے اواخر کے مقابلے میں اس سال کے پہلے چھ ماہ دوران حکومت… Continue 23reading پاکستان کی درخواست پر فیس بک نے بڑے پیمانے پر صفحات، پوسٹس ، دیگر مواد بلاک کردیئے

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر مجرم قرار دیدیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر مجرم قرار دیدیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور ری پبلکن پارٹی کے عہدیدار روجر اسٹون کو وفاقی عدالت نے کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے اور ساز باز کرنے کا مرتکب قرار دے دیاہے اور ان کی سزا کا اعلان اگلے برس فروری میں کردیا جائے گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روجر… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کانگریس کے سامنے جھوٹ بولنے پر مجرم قرار دیدیا گیا

امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکی کانگریس کی انسانی حقوق کمیٹی نے بھارت کو ایک مرتبہ باور کروایا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق خود ارادایت سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس کے رکن ٹام لینٹوز کے انسانی حقوق کمیشن نے 5 اگست کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سماعت کی تھی… Continue 23reading امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

غزہ(این این آئی) اسرائیلی فوج نے اسلامی جہاد کو نشانہ بنانے والے حملوں میں شہریوں کی غیر متوقع ہلاکتوں کی تحقیقات کرنے کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں کے نتیجے میں 34 فلسطینی شہید ہوگئے تھے جس کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ کیا گیا تھا جو عموماً کمزور ہوتا ہے۔… Continue 23reading اسرائیل کا فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے کا اعلان

Page 995 of 4406
1 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 996 997 998 999 1,000 1,001 1,002 1,003 1,004 4,406