منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایران کے سپریم لیڈر زکا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2020 |

تہران (آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر زکا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی عالمی وبا خطرناک کورونا وائرس سے متاثر تھے، آیت اللّٰہ ہاشم ایران کے سپریم لیڈر کا انتخاب کرنے والی مجلس کے رکن تھے۔

رپورٹ کے مطابق 78 سالہ آیت اللّٰہ ہاشم میں 2 روز قبل وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، آیت اللّٰہ ہاشم باتھائی کے انتقال کے بعد ایران میں کورونا وائرس کے باعث حکومتی عہدیداروں کی اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے 724 متاثرین کی اموات رپورٹ کی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…