چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ پہنچا دیئے بھارت اور چینی فوج کے درمیان پھر جھڑپیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی برقرار ،چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ذرائع کے مطابق چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گئیں، سویڈن میں جنگی امور کے ماہر… Continue 23reading چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ پہنچا دیئے بھارت اور چینی فوج کے درمیان پھر جھڑپیں