ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

ہاربن (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے باعث چین نے اپنے شہر ہار بن میں لاک ڈاؤن کر دیا ہے، جس کے بعد شہر کے تمام خارجی اور داخلی راستے بند کر دیے گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق نیو یارک سے آنے والے ایک طالب علم کی وجہ سے ہاربن میں 70… Continue 23reading چین کے ایک کروڑ آبادی والے شہر میں کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں شہری متاثر، شہر کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا

دین بھی ،ساتھ ساتھ عوام کی خدمت بھی! ترکی کی مسجد ضرورت مندوں کیلئے مفت سپر مارکیٹ میں تبدیل

datetime 23  اپریل‬‮  2020

دین بھی ،ساتھ ساتھ عوام کی خدمت بھی! ترکی کی مسجد ضرورت مندوں کیلئے مفت سپر مارکیٹ میں تبدیل

استنبول ( این این آئی)ترکی کی ایک مسجد میں جن ریکس پر عموماً جوتے رکھے جاتے تھے اب وہاں کسی سپر مارکیٹ کی طرح پاستہ کے پیکٹس، تیل کی بوتلیں، بسکٹس اور دیگر اشیا رکھی ہیں۔تاہم یہ اشیا برائے فروخت نہیں بلکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ضرورت مندوں کو مفت فراہم کرنے کے… Continue 23reading دین بھی ،ساتھ ساتھ عوام کی خدمت بھی! ترکی کی مسجد ضرورت مندوں کیلئے مفت سپر مارکیٹ میں تبدیل

38 سالہ برطانوی کی لاٹری نکل آئی ،5 کروڑ80 لاکھ پائونڈ کی رقم مل گئی

datetime 23  اپریل‬‮  2020

38 سالہ برطانوی کی لاٹری نکل آئی ،5 کروڑ80 لاکھ پائونڈ کی رقم مل گئی

لندن( آن لائن )رائن ہوئل نامی برطانوی شہری نے پیٹرول پمپ سے خریدے گئے لاٹری ٹکٹ سے کروڑوں پاؤنڈ کی خطیر رقم اپنے نام کر لی ہے۔38 سالہ برطانوی شہری لاک ڈاؤن کے دوران لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کی رقم جیت کر کروڑ پتی بن گیا۔رائن کے مطابق کمپنی کی جانب… Continue 23reading 38 سالہ برطانوی کی لاٹری نکل آئی ،5 کروڑ80 لاکھ پائونڈ کی رقم مل گئی

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کارمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم

datetime 23  اپریل‬‮  2020

حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کارمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم

دبئی(این این آئی)حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے رمضان کے آغاز سے قبل 874قیدیوں کی جیلوں سے رہائی کا حکم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے میڈیا دفتر نے ٹویٹر پر ان قیدیوں کی رہائی کی اطلاع دی ۔ شیخ محمد متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم ہیں۔… Continue 23reading حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد کارمضان سے قبل 874 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ماضی کی روایات ختم ،سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان تاخیر سے نہ دیئے جانے کی ہدایات

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ماضی کی روایات ختم ،سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان تاخیر سے نہ دیئے جانے کی ہدایات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور ڈاکٹر الشیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے رمضان المبارک کے دوران عشا کی اذان وقت پر دینے کی ہدایت کی ہے۔مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور ودعو والارشاد کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں مزید کہا گیا ہے… Continue 23reading ماضی کی روایات ختم ،سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران عشاء کی اذان تاخیر سے نہ دیئے جانے کی ہدایات

ترکی کے بینکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ترکی کے بینکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

طرابلس (این این آئی)لیبیا سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی ترکی کے بنکوں میں جمع کی گئی رقوم کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا ہے۔ لیبیا کی عبوری حکومت کے ایک مالیاتی عہدیدار نے تصدیق کی کہ ترکی لیبیا کے اثاثوں کو اس وقت تک اپنے پاس رکھے ہوئے ہے جب تک کہ… Continue 23reading ترکی کے بینکوں میں لیبیا کے کروڑوں ڈالر کا معاملہ ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے والا عطائی گرفتار

datetime 23  اپریل‬‮  2020

ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے والا عطائی گرفتار

تہران (این این آئی)ایران کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ کرونا کی وبا کے علاج کے لیے اونٹ کا پیشاب پینے کی تجویز دینے والا ایک عطائی مہدی سبیلی گرفتار کرلیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تہران کے سیکیورٹی جنرل نے پولیس کو ہدایت کی کہ عوام کو گمراہ کرنے اور لوگوں… Continue 23reading ایران میں اونٹ کے پیشاب سے کرونا کا علاج کرنے والا عطائی گرفتار

بھارت میں ہندو سادھوؤں کے قتل میں مسلمان ملوث نہیں ،گرفتار101افرادکی فہرست جاری

datetime 23  اپریل‬‮  2020

بھارت میں ہندو سادھوؤں کے قتل میں مسلمان ملوث نہیں ،گرفتار101افرادکی فہرست جاری

ممبئی(این این آئی)بھارتی صوبہ مہاراشٹر کے پال گھر میں دو ہندوسادھووں اور ان کے ڈرائیور کے ہجومی قتل کو مذہبی رنگ دینے کی بعض ہندو شدت پسند تنظیموں اور جماعتوں کی کوشش بظاہر ناکام ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے قتل کے سلسلے میں گرفتار 101 افراد کی… Continue 23reading بھارت میں ہندو سادھوؤں کے قتل میں مسلمان ملوث نہیں ،گرفتار101افرادکی فہرست جاری

دنیا بھر میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235 ہوگئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2020

دنیا بھر میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235 ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 17 لاکھ 35 ہزار 854 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 56 ہزار 679… Continue 23reading دنیا بھر میں کورونا مریض 2637911، اموات 184235 ہوگئیں

1 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 4,478