بھارتی حکومت نے مختلف شہروں میں پھنسے افرادکو ٹرین کرایہ خوداداکرنے کا حکم
نئی دہلی(این این آئی)انڈیا میں حکومت نے ایسے دیہاڑی دار مزدوروں سے اپنا ٹرین کا کرایہ خود ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو کسی دوسری ریاست میں پھنس چکے ہیں اور اپنے گھر جانا چاہتے ہیں۔ایسے لاکھوں افراد 24 مارچ کو لاک ڈان کے نفاذ کے بعد کسی دوسری ریاست میں پھنس گئے تھے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے مختلف شہروں میں پھنسے افرادکو ٹرین کرایہ خوداداکرنے کا حکم