جمعہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بچوں کیلئے سزائے موت ختم متبادل سزا کا اعلان

datetime 27  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں بچوں کیلئے سزائے موت ختم متبادل سزا کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے کوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق ایسے بالغ افراد پر بھی ہوگا جو جرم… Continue 23reading سعودی عرب میں بچوں کیلئے سزائے موت ختم متبادل سزا کا اعلان

سعودی عرب میں صورتحال بگڑنے لگی ،ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ

datetime 27  اپریل‬‮  2020

سعودی عرب میں صورتحال بگڑنے لگی ،ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ 1223 کیس ریکارڈ کیے گئے ۔مملکت میں اب اس مہلک وَبا کا شکار افراد کی تعداد 17522 ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس… Continue 23reading سعودی عرب میں صورتحال بگڑنے لگی ،ایک ہی دن میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ

امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2020

امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکیوں نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ڈس انفیکٹڈ لیکویڈ کو جسم میں انجیکشن کے ذریعے سے لگانے کی کوشش کریں گے۔ پوئزننگ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں سال زہر… Continue 23reading امریکیوں نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے زہر پینا شروع کردیا

بھارت میں نریندر مودی کو اقتدار ملنے سے اب تک ہندوتوا اور سیفران دہشت گردی انتہائوں پر پہنچ گئیایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ بد تر ہوگیا 

datetime 27  اپریل‬‮  2020

بھارت میں نریندر مودی کو اقتدار ملنے سے اب تک ہندوتوا اور سیفران دہشت گردی انتہائوں پر پہنچ گئیایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ بد تر ہوگیا 

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں نریندر مودی کو اقتدار ملنے سے اب تک ہندوتوا اور سیفران دہشت گردی انتہائوں پر پہنچ گئی،مودی نے آر ایس ایس کے انتہا پسند نظریہ اور تشدد کی پالیسی کو سرحد پار تک پھیلا دیا،لائن آف کنٹرول پرجنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا بھارتی ٹریک ریکارڈ بد سے بدتر… Continue 23reading بھارت میں نریندر مودی کو اقتدار ملنے سے اب تک ہندوتوا اور سیفران دہشت گردی انتہائوں پر پہنچ گئیایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا ریکارڈ بد تر ہوگیا 

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی موت کی تردید کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2020

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی موت کی تردید کردی

سئیول (آن لائن ) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کی موت کی تردید کردی ہے۔ جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ 36 سالہ کم جونگ ان نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ان کی صحت بھی پہلے سے بہتر ہے۔ یاد رہے کہ کم جونگ اْن کی شدید علالت… Continue 23reading جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی موت کی تردید کردی

پاکستان میں کرونا کے 97 فیصد کیسز اس مدت میں ختم ہو جائیں گے، مریضوں کے اعداد و شمار بارے بھی انتہائی اہم دعویٰ کر دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کرونا کے 97 فیصد کیسز اس مدت میں ختم ہو جائیں گے، مریضوں کے اعداد و شمار بارے بھی انتہائی اہم دعویٰ کر دیا گیا

سنگاپور(آن لائن)سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن نے دعوی کیا ہے کہ 8 جون تک پاکستان میں کورونا وائرس کے 97 فیصد کیسز ختم ہو جائیں گے۔سنگاپور کی یونیورسٹی نے اعدادوشمار کی بنیاد پر تخمینہ لگایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اپنی چوٹی پر پہنچ کر گھٹنا شروع ہو جائیں گے اور… Continue 23reading پاکستان میں کرونا کے 97 فیصد کیسز اس مدت میں ختم ہو جائیں گے، مریضوں کے اعداد و شمار بارے بھی انتہائی اہم دعویٰ کر دیا گیا

طالبان نے فوجی قافلے پر دھاوا بول دیا،7 اہلکار ہلاک ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انتہائی دھماکہ خیز بات بھی کر دی

datetime 26  اپریل‬‮  2020

طالبان نے فوجی قافلے پر دھاوا بول دیا،7 اہلکار ہلاک ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انتہائی دھماکہ خیز بات بھی کر دی

کابل(این این آئی) افغانستان میں طالبان جنگجووں کے حملے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ 4 اہلکاروں کو اغوا کر کے لے گئے۔ادھرطالبان کی مقامی قیادت نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ افغان فوجیوں کو بڑا نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔ افغان حکومت کو ملک میں قیام امن کے… Continue 23reading طالبان نے فوجی قافلے پر دھاوا بول دیا،7 اہلکار ہلاک ، طالبان نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے انتہائی دھماکہ خیز بات بھی کر دی

مجھے میری زندگی لوٹا دو، لاک ڈائون کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

datetime 26  اپریل‬‮  2020

مجھے میری زندگی لوٹا دو، لاک ڈائون کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

برلن(این این آئی )جرمنی میں کورونا لاک ڈاؤن کے دوران عائد پابندیوں کے خلاف برلن اور اشٹٹ گارٹ شہر میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک میں متعدد پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی جرمن دارالحکومت برلن کے علاوہ اشٹٹ گارٹ شہر میں کورونا… Continue 23reading مجھے میری زندگی لوٹا دو، لاک ڈائون کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

برطانیہ کا پاکستان سے شہریوں کو لانے کیلئے نوچارٹر فلائٹس چلانے کا اعلان، تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

برطانیہ کا پاکستان سے شہریوں کو لانے کیلئے نوچارٹر فلائٹس چلانے کا اعلان، تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ نے پاکستان سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے 9 چارٹر فلائٹس چلانے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی ذرائع نے بتایاکہ نو چارٹر فلائٹس سے 2250 سے زائد برطانوی شہریوں کو پاکستان سے واپس برطانیہ لایا جائے گا۔ برطانوی ذرائع کے مطابق 30 اپریل کو کراچی… Continue 23reading برطانیہ کا پاکستان سے شہریوں کو لانے کیلئے نوچارٹر فلائٹس چلانے کا اعلان، تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

1 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 4,478