ہمسایہ ملک میں ہولناک حادثہ، 2سمندری جہاز آپس میں ٹکرا گئے ،23 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ
ڈھاکا( آن لائن ) بنگلادیش میں ہولناک حادثہ پیش آیا، دو سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے 23 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے، ریسکیو آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ خطرناک حادثہ بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا میں پیش آیا، سمندری جہاز آپس میں ٹکرانے سے تئیس افراد… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں ہولناک حادثہ، 2سمندری جہاز آپس میں ٹکرا گئے ،23 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ































