اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

datetime 12  اپریل‬‮  2020

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

تہران (این این آئی) امریکی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں تباہ حال معیشت کو سہارا دینے کی خاطر، ایران میں معاشی سرگرمیاں جزوی طور پر بحال کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے علاوہ بیشتر صوبوں میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے کھل گئے اور سڑکوں پر خاصارش اورٹریفک دیکھی گئی۔… Continue 23reading مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران میں کاروباری سرگرمیاں بحال، سڑکوں پر رش اُمڈ آیا

امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

datetime 12  اپریل‬‮  2020

امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

جدہ (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی ہے۔ امام کعبہ نے کہاکہ کرونا کے مریضوں کی نفسیاتی اور جذباتی مدد کے لیے انہیں مقدس پانی فراہم کیا جائے، انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جہاں جہاں بھی… Continue 23reading امام کعبہ نے کرونا مریضوں کو آب زم زم دینے کی ہدایت کر دی

متحدہ عرب امارات کی پھنسے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کی پیشکش، پاکستان کا قبول کرنے سے انکار، متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 12  اپریل‬‮  2020

متحدہ عرب امارات کی پھنسے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کی پیشکش، پاکستان کا قبول کرنے سے انکار، متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی جانب سے وہاں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کی پیشکش کی گئی ہے، جس پر پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، پاکستان اس پیشکش سے انکار اس لئے کیا کیونکہ پاکستان میں قرنطینہ کی ناکافی سہولیات ہیں اس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی پھنسے پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کی پیشکش، پاکستان کا قبول کرنے سے انکار، متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیدی

اسپین سمیت چند ممالک کا لاک ڈائون نرم کرنے کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2020

اسپین سمیت چند ممالک کا لاک ڈائون نرم کرنے کا اعلان

میڈرڈ(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا کے پھیلا ئومیں واضح کمی نہ ہونے کی وجہ سے جہاں چند ممالک نے لاک ڈائون میں اضافہ کرنے سمیت اسے مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے، وہیں کچھ ممالک نے اس میں نرمی کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔کورونا وائرس کے باعث لاک ڈان میں… Continue 23reading اسپین سمیت چند ممالک کا لاک ڈائون نرم کرنے کا اعلان

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ریاستیں آفت زدہ قرار

datetime 12  اپریل‬‮  2020

امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ریاستیں آفت زدہ قرار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ریاست ویومنگ وہ آخری ریاست بن چکی ہے جسے صدر ٹرمپ کی جانب سے آفت زدہ قرار دیا جا چکا ہے۔ اس کے تحت اب ریاستوں کے پاس کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے وفاقی فنڈز بھی موجود ہوں گے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایسا امریکہ کی تاریخ… Continue 23reading امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ریاستیں آفت زدہ قرار

ایران میں کرونا سے4357ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد70ہزار سے متجاوز

datetime 12  اپریل‬‮  2020

ایران میں کرونا سے4357ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد70ہزار سے متجاوز

تہران (این این آئی)ایرانی وزارت صحت نے کہاہے کہ ملک میں کرونا وائرس سے مزید 125 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4357 ہو گئی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید سیکڑوں افراد میں کرونا کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے… Continue 23reading ایران میں کرونا سے4357ہلاکتیں، متاثرین کی تعداد70ہزار سے متجاوز

کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ 

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ 

استنبول(این این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزارت داخلہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ترکی کے تقریبا 31 صوبوں میں کورونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے کرفیو نافذ کیا گیا… Continue 23reading کورونا وائرس کی وجہ سے ترکی کے بیشتر صوبوں میں کرفیو نافذ 

امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

datetime 12  اپریل‬‮  2020

امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

واشنگٹن(این این آئی) امریکی بحری بیڑے کے عملے کے مزید 103 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تیوڈور روزویلٹ نامی نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر 5 ہزار افراد سوار ہیں۔ بیڑے میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 550 ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ اس… Continue 23reading امریکی بحری بیڑے کے مزید103افراد کورونا کا شکار، جانتے ہیں نیو کلیئر ہتھیار سے لیس بیڑے پر کل کتنے افراد سوار ہیں؟

کوروناسے دنیا بھر میں ایک لاکھ نوہزار ہلاکتیں، 17لاکھ سے زائد متاثراب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 12  اپریل‬‮  2020

کوروناسے دنیا بھر میں ایک لاکھ نوہزار ہلاکتیں، 17لاکھ سے زائد متاثراب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں ؟پڑھئے تفصیلات

نیویارک(این این آئی )کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار تک پہنچ گئی، متاثرہ افراد کی تعداد سترہ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی یلغار، 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ مہلک وائرس… Continue 23reading کوروناسے دنیا بھر میں ایک لاکھ نوہزار ہلاکتیں، 17لاکھ سے زائد متاثراب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں کہاں ہوئیں ؟پڑھئے تفصیلات

Page 764 of 4436
1 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 4,436