کم جونگ ان کی خاموشی کے پیچھے کونسی بڑی وجہ ہو سکتی ہے ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا
سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کے حکام نے کہاہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی پراسرار خاموشی ان کی بیماری کے بجائے کورونا وائرس کے باعث ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیر برائے شمالی کوریائی امور کاکہنا تھاکہ کم جونگ ان 15 اپریل کو اہم دن کے موقع پر شاید… Continue 23reading کم جونگ ان کی خاموشی کے پیچھے کونسی بڑی وجہ ہو سکتی ہے ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا