آئندہ چند روز میں کورونا وائرس کا کیا ہوگا؟ امریکی حکام کی خطرناک پیشگوئی
نیویارک(این این آئی) آئندہ ہفتوں میں کورونا وائرس امریکہ میں کیا رخ اختیار کرنے جا رہا ہے؟ امریکی حکام نے اس حوالے سے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی محکمہ انسداد امراض کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈفیلڈ نے کہا ہے کہ ہم نے کورونا وائرس کے حوالے سے 12ماڈلز… Continue 23reading آئندہ چند روز میں کورونا وائرس کا کیا ہوگا؟ امریکی حکام کی خطرناک پیشگوئی