ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

چینی فوجی سائنسدانوں کو امریکہ بھیجنے کا یہ ایک منصوبہ ہے،  امریکہ نے 3 چینی  شہریوں کو گرفتار کر   لیا

datetime 24  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن ) امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی  شدت اختیار کر گئی۔  امریکہ نے ویزہ فراڈ کے الزام میں 3 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گرفتار افراد پر مبینہ طور پر چین کی افواج سے روابط پر جھوٹ بولنے کا الزام ہے۔ مذکورو گرفتاریاں سائنسدانوں کے سان فرانسسکو کے چینی قونصلیٹ میں روپوش ہونے کے بعد

عمل میں آئی ہیں۔امریکی سیکیورٹی ادارہ ایف بی آئی ایک اور چینی باشندے کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق چینی فوجی سائنسدانوں کو امریکہ بھیجنے کا یہ ایک منصوبہ ہے جبکہ ٹرمپ انتظامیہ  ہیوسٹن میں قائم چینی قونصلیٹ کو بند کرنے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ قونصلیٹ کے ذریعے امریکی معلومات چوری کی جا رہی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…