ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملے،امریکہ کا ردعمل آگیا

datetime 25  جولائی  2020 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان میں آزادی اظہار پر قدغن اور صحافیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں میڈیا اداروں اور سول سوسائٹی پرپابندیوں کی اطلاعات سے آگاہ ہیں، متحرک پریس اور شہریوں

کی آزادی کسی بھی آزاد قوم کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ میڈیا اور مواد پر پابندیوں پر تشویش ہے، صحافیوں پر حملوں کیلئے جوابدہی کا فقدان آزادی اظہار اور پْرامن اجتماع کو کمزور کرتا ہے اور اس سے پاکستان کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…