امریکہ کیلئے ہرگزرتا دن ہلاکت خیز ثابت ہونے لگا ، مزید کتنے ہزار افراد کرونا سے ہلاک ہو گئے ؟افسوسناک صورتحال
واشنگٹن(این این آئی) مہلک وائرس نے امریکا کو جکڑ رکھا ہے مزید ایک ہزار897افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے جس کے تعداد65ہزار776ہو چکی ہے،دوسری جانب کیلی فورنیا میں لاک ڈاؤن کھولنے کیلئے لوگوں نے احتجاج کیا، نیو یارک کے گورنر نے کہا کہ ریاست کے تمام سکول باقی تعلیمی سال کے لیے بند رہیں… Continue 23reading امریکہ کیلئے ہرگزرتا دن ہلاکت خیز ثابت ہونے لگا ، مزید کتنے ہزار افراد کرونا سے ہلاک ہو گئے ؟افسوسناک صورتحال