جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

بھارت کا چین کیساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول پر مزید 35ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

datetime 31  جولائی  2020

بھارت کا چین کیساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول پر مزید 35ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

نئی دلی(این این آئی)بھارت چین کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پر مزید 35ہزار فوجی اہلکاروں کو تعینات کرنے جارہا ہے کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدی کے فوری خاتمے کے امکانات معدوم ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رواں برس پندرہ جون کی شب بھارتی اور چینی فوج کے درمیان شدید جھڑپ… Continue 23reading بھارت کا چین کیساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول پر مزید 35ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان

حج کے دوران کسی کو کرونا ہوایا نہیں؟سعودی وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 31  جولائی  2020

حج کے دوران کسی کو کرونا ہوایا نہیں؟سعودی وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کسی بھی عازمِ حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات ادا کیا جا رہا ، مناسکِ حج کے دوران کورونا وائرس سے بچاوٗکے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر ایک بیان میں سعودی… Continue 23reading حج کے دوران کسی کو کرونا ہوایا نہیں؟سعودی وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

’’رافیل طیارے سرحد پار نہ کریں ورنہ ملبے کا ڈھیر بن جائینگے‘‘ گوتم گھمبیر کے ٹویٹ پرآسٹریلوی صحافی کا انتباہ

datetime 30  جولائی  2020

’’رافیل طیارے سرحد پار نہ کریں ورنہ ملبے کا ڈھیر بن جائینگے‘‘ گوتم گھمبیر کے ٹویٹ پرآسٹریلوی صحافی کا انتباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس سے خریدے گئے رافیل جنگی طیاروں کی 5 جہازوں پر مشتمل پہلی کھیپ نے بھارت کی  انبالیہ ایئربیس پر لینڈ کیا جس پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ’’بڑے پرندے یہاں پہنچ گئے ہیں‘‘۔ ان کے اس ٹویٹ کے جواب میں آسڑیلوی صحافی ڈینس فریڈمین… Continue 23reading ’’رافیل طیارے سرحد پار نہ کریں ورنہ ملبے کا ڈھیر بن جائینگے‘‘ گوتم گھمبیر کے ٹویٹ پرآسٹریلوی صحافی کا انتباہ

حج کے دوران سینکڑوں افراد گرفتار، وجہ کیا بنی؟ 10 ہزار ریال تک جرمانہ بھی کیا جائیگا

datetime 30  جولائی  2020

حج کے دوران سینکڑوں افراد گرفتار، وجہ کیا بنی؟ 10 ہزار ریال تک جرمانہ بھی کیا جائیگا

مکہ المکرمہ(این این آئی)سعودی حکام نے حج کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے بلا اجازت مقدس مقامات میں داخل ہونے کی کوشش میں 936 افراد کو گرفتار کرنے کی تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق سیکیورٹی حکام نے ان تمام افراد کے… Continue 23reading حج کے دوران سینکڑوں افراد گرفتار، وجہ کیا بنی؟ 10 ہزار ریال تک جرمانہ بھی کیا جائیگا

ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 30  جولائی  2020

ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران (این این آئی)ایران نے زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔ایران کے جنوبی علاقے میں جنگی مشقیں جاری ہیں۔ مشقوں کے آخری حصے کو نبی آخرالزماں کے نام… Continue 23reading ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

رافیل جنگی طیاروں کی آمد ‘بھارتی وزیر دفاع کی چین کودھمکی، خبردا ر کردیا

datetime 30  جولائی  2020

رافیل جنگی طیاروں کی آمد ‘بھارتی وزیر دفاع کی چین کودھمکی، خبردا ر کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں فرانس سے خریدے گئے رافیل جنگی طیاروں کی 5 جہازوں پر مشتمل پہلی کھیپ کی آمد پر وزیر دفاع نے مغربی ہمالیہ میں سرحدی تنازع پر چین کو خبردار کردیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ رافیل جنگی طیاروں کی آمد سے ہماری عسکری تاریخ میں نیا… Continue 23reading رافیل جنگی طیاروں کی آمد ‘بھارتی وزیر دفاع کی چین کودھمکی، خبردا ر کردیا

متحدہ عرب امارات نے سیاحوں کوبڑی خو شخبری سنا دی،زبردست سہولت فراہم

datetime 30  جولائی  2020

متحدہ عرب امارات نے سیاحوں کوبڑی خو شخبری سنا دی،زبردست سہولت فراہم

ابو ظہبی (آن لائن)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سفر کے لیے ڈیجیٹل ویزوں کا اجرا کرونا وائرس سے پہلے کے طریقہ کار کے مطابق جاری کیا جائے گا، پہلے کی آن ارائیول ویزوں کی سہولت بھی جاری ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امارات ایئر نے اپنے بیان میں کہا ہے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے سیاحوں کوبڑی خو شخبری سنا دی،زبردست سہولت فراہم

غلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر قدرت بھی مہربان ، روح پرور منظر سے حجاج کرام کے چہرے کھل اٹھے

datetime 30  جولائی  2020

غلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر قدرت بھی مہربان ، روح پرور منظر سے حجاج کرام کے چہرے کھل اٹھے

مکہ مکرمہ( آن لائن )غلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر قدرت مہربان ہوں گئی۔مکہ مکرمہ، منی اور عرفات میں بارانِ رحمت ہوئی جس سے حجاج کرام کے چہرے کھل اٹھے۔مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے اور تبدیلی غلاف کعبہ کی پروقارتقریب ہوئی۔ حرمین شریفین کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے… Continue 23reading غلاف کعبہ کی تبدیلی کے موقع پر قدرت بھی مہربان ، روح پرور منظر سے حجاج کرام کے چہرے کھل اٹھے

سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ غیرملکیوں کے خروج و عودہ ویزے میں 3ماہ کی مفت توسیع کر دی

datetime 30  جولائی  2020

سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ غیرملکیوں کے خروج و عودہ ویزے میں 3ماہ کی مفت توسیع کر دی

ریاض (آن لائن)سعودی عرب نے سفری پابندیوں کے پیش نظر غیرملکیوں کے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) ویزے میں تین ماہ کی مفت توسیع کر دی ہے۔ توسیع کی کارروائی خود کار نظام کے تحت انجام دی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ان غیر ملکیوں کے خروج و عودہ ویزے میں… Continue 23reading سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ غیرملکیوں کے خروج و عودہ ویزے میں 3ماہ کی مفت توسیع کر دی

1 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 4,602