برطانیہ میں کرونا ویکسین کی تیاری ، سائنس دانوں نے جاری تحقیق پر سوال اٹھا دیے ،نئی بحث چھڑ گئی
آکسفورڈ( آن لائن ) برطانیہ میں کرونا ویکسین کی تیاری کے سلسے میں سائنس دانوں نے جاری تحقیق پر سوال اٹھا دیے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق ماہرین نے کرونا ویکسین کے تناظر میں اس خدشے کا اظہار کر دیا ہے کہ کو وِڈ نائنٹین اس قسم کا وائرس ہے کہ اس کا پھیلا روکنا دشوار… Continue 23reading برطانیہ میں کرونا ویکسین کی تیاری ، سائنس دانوں نے جاری تحقیق پر سوال اٹھا دیے ،نئی بحث چھڑ گئی