جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

امسال پہلی بار مکہ مکرمہ میں خاتون پولیس حاجیوں کی خدمت کرے گی  

datetime 29  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن)  سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس امسال  مکہ مکرمہ میں  حجاج کرام کی خدمت کرے گی۔  مکہ پولیس سے منسلک افنان نے الاخباریہ چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام دنوں کے مقابلے میں حج موسم میں ڈیوٹی دشوار ہوتی ہے- حج موسم میں ڈیوٹی کا سلسلہ چوبیس گھنٹے  چلتا ہے- یہ عام ایام کی ڈیوٹی اور حج ایام کی ڈیوٹی میں  بڑا فرق ہے۔افنان نے بتایا کہ مکہ مکرمہ لیڈیز پولیس کی پہلی کھیپ سے اس کا تعلق ہے-

حج موسم میں عازمین کی خدمت کرکے فخر محسوس کررہی ہوں۔اریج نے کہا کہ میں انگلش لٹریچر میں بی آ نرز ہوں- دراصل میرے والد کویت کی جنگ  آزادی میں زخمی ہوگئے تھے- میں اپنے ابا کے مشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے  پولیس میں آئی ہوں میری  آرزو ہے کہ وطن عزیز کی دیگر لڑکیوں کے لیے مثال بنوں اور وہ بھی وطن اور معاشرے کی خدمت کے لیے آ گے  آئیں اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیں

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…