ہم یہ بات کبھی نہیں بھولیں گے، ہم دکھ اور سکھ میں ایک دوسرے کے اچھے بھائی ہیں، پاکستان کا وہ اقدام جس پر چین خوشی سے نہال ہوگیا
بیجنگ (این این آئی)چین نے پاکستان کے سینیٹ میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مدد کرنے پر چین کے حق میں قرارداد کی منظوری پر تعریف کی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لی جیان نے کہا کہ جب چین مشکل میں تھا تو پاکستان نے چین کی مدد کی۔انہوں نے کہا کہ ہم… Continue 23reading ہم یہ بات کبھی نہیں بھولیں گے، ہم دکھ اور سکھ میں ایک دوسرے کے اچھے بھائی ہیں، پاکستان کا وہ اقدام جس پر چین خوشی سے نہال ہوگیا