کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو چھپانے کا الزام ،ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (آن لائن) امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا۔ میں اپنی انتظامیہ کو ہدایت کر رہا ہوں کہ وہ عالمی ادارہِ صحت کی فنڈنگ روک دیں اور ڈبلیو ایچ او کے کردار کا جائزہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ… Continue 23reading کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو چھپانے کا الزام ،ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کر دیا