جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، حج اور عیدالاضحیٰ کا فیصلہ ہو گیا

datetime 20  جولائی  2020 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی اور متحدہ عرب امارات میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس طرح یکم ذوالحج بروز بدھ 22 جولائی کو ہو گی اور یوم عرفات 30 جولائی اور عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مملکت کے

کسی بھی علاقے میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے، دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی وزارت اوقاف نے بھی ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔اس کے علاوہ کویت میں بھی چاند نظر نہیں آیا ہے، اس طرح ان تینوں ممالک میں عیدالاضحی 31 جولائی کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…