ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

چینی قونصلیٹ بند کرنے کا امریکی اقدام، چین نے بھی منہ توڑ جواب دیدیا

datetime 24  جولائی  2020 |

بیجنگ (این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق چین نے جنوب مغربی شہرچینگ ڈو میں امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی اقدام امریکا کے غیر مناسب

اقدامات کا مناسب اور ضروری جواب ہے۔چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال وہ نہیں ہے جو چین دیکھنا چاہتا ہے بلکہ چین امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے21 جولائی کو ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…