اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

کورونا کے انفیکشن میں ریکارڈ اضافہ وائر س سے سب سے زیادہ متاثرممالک کی فہرست سامے آگئی

datetime 20  جولائی  2020 |

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ ساٹھ ہزار نئے کیسز سامنے آئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے

کہاکہ اس وبا سے مجموعی طور پر اموات کی تعداد چھ لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وائرس سے سب سے زیادہ متاثر امریکا، برازیل، میکسیکو، بھارت اور جنوبی افریقہ ہوئے ۔ اس وائرس کی ویکسین کے لیے دنیا میں ابھی کوششیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…